ڈنگہ : پیپلز پارٹی کی حکومت کی کرپشن اور نا اہلی کے باعث ملک کا ہر شعبہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے،چوہدری جعفر اقبال

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سیکرٹری مسلم لیگ ن ڈویثرنل آرگنائزر کمیٹی چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کی کرپشن اور نا اہلی کے باعث ملک کا ہر شعبہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے،ان چار برسوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں چار سو فیصد سے زیادہ اضافہ ہو ا ہے حکمران تیل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کھربوں روپے کا منافع لے کر عوام کی جیبوںپر کھلا ڈاکہ ڈال رہے ہیں،جو حکومت24میں سے22گھنٹے بجلی بند رکھے اسے اپنی مقبولیت کی ڈینگیں مارنے کی بجائے غریب عوام کی بند بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلانی چاہیے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت خارجہ تعلقات،سفارت کاری اور سرمایہ کاری حاصل کرنے سمیت ہر محاذ پر شکست کھا چکی ہے انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفی ہو کر سیاست کی عزت رکھ لینی چاہیے عدالتوں کی توہین کرنے سے کسی کو کبھی شہادت نہیں ملی۔

اس تحریر کو پھیلائیں۔

دوسری خبریں

ڈنگہ:وزیراعظم پاکستان کو ایک بار بھر اپنے حلقہ میں بلاﺅں گا،قمر زمان کائرہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر اطلاعات ایم این اے106 قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حلقہ بے حد بڑا ہے اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ابھی بہت سے منصوبے باقی ہیں کرپشن کروں گا کہ وزیر مملکت کو ایک بار پر...

دوسری خبریں

ڈنگہ:ڈی او ایلیمنٹری گجرات نے جاوید سلیم جوڑا کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مرکز نونانوالی تعینات کر دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی او ایلیمنٹری گجرات نے سابق اے ای او جاوید سلیم جوڑا کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری مرکز نونانوالی تعینات کر دیا ان کے پیش رو بشیر احمد آف ڈنگہ کو بطور ایس ایس ٹی گور...

دوسری خبریں

ڈنگہ :ڈھلیان چوک ڈنگہ میں واقع کرنل مارکیٹ میں عدالت نے خریدوفروخت تعمیرات اور رجسٹری کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا ہے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈھلیان چوک ڈنگہ میں واقع کرنل مارکیٹ میں عدالت نے خریدوفروخت تعمیرات اور رجسٹری کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا ہے،ذرائع کے مطابق سینئر سول جج کھاریاں عرفان انجم نے پیپلز ...

دوسری خبریں

ڈنگہ : بینک الفلاح ڈنگہ برانچ کے عملہ کا کسٹمرز سے رویہ اور سروس ناقابل برداشت حد تک غلط ہے،غلام مصطفی بھٹی

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)صدر کریانہ اینڈ سویٹس مرچنٹس ایسوسی ایشن ممتاز تاجر غلام مصطفی بھٹی نے کہا ہے کہ بینک الفلاح ڈنگہ برانچ کے عملہ کا کسٹمرز سے رویہ اور سروس ناقابل برداشت حد تک غلط ہے،کریان...

دوسری خبریں

ڈنگہ:دسویں جماعت کا طالب علم موجیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)دسویں جماعت کا طالب علم موجیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں بیگا کا رہائشی سترہ سالہ ارسلان جاوید اپنے گھر سے سکول گیا ، مگر سکول جا...

دوسری خبریں

ڈنگہ :الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس نے اس ماہ 9افراد کو 175,000/- روپے کے قرضے منظور کیے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) الخد مت اسلامک مائیکرو فنانس مینجمنٹ باڈی کا اجلاس ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 9افراد کو 175,000/- کے قرض حسنہ کی منظوری دی گئی۔اجلاس کی صدارت الخدمت مائیکرو فنانس کے ڈ...

دوسری خبریں

ڈنگہ : انشاءاللہ وہ دن آئے گا جب ملک سے فرسودہ جاگیر دارانہ نظام کا خاتمہ ہوگا،محمد فیصل میر

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی شےرپاﺅ کے فیڈرل کو نسل ممبرو چیف آرگنائزر پنجاب محمد فصیل میرنے ضلعی سیکرٹریٹ میں عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ وہ دن آئے گا جب ملک سے...

دوسری خبریں

ڈنگہ:محمد فیصل میر کا ڈاکٹر نواز بہورچھ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار رنج و الم

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) ڈاکٹر نواز بہورچھ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستان پیپلزپارٹی شےرپاﺅکے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میرنے اپنی پارٹی کی جانب سے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ ڈاکٹر نواز بہ...

دوسری خبریں

ڈنگہ:محمد فیصل میر کا کوٹلہ ٹائم کے ایڈیٹر سینئر صحافی فیصل محمود کی ہمشیرہ کی وفات اظہار دکھ اور فاتحہ خوانی

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کوٹلہ ٹائم کے ایڈیٹر سینئر صحافی فیصل محمود کی ہمشیر ہ محترمہ کی وفات پر پاکستان پیپلزپارٹی شےرپاﺅکے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میرنے اپنی پارٹی کی جانب سے ایک تعزیتی ...

دوسری خبریں

ڈنگہ:معروف صحافی محمد الطاف سلیمی کی خوش دامن کی وفات پر محمد فیصل میر کا اظہار رنج و الم

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) معروف صحافی ماہنامہ وطن نیوز کے ایڈیٹرمحمد الطاف سلیمی کی خوشد امن محترمہ کی وفات پر پاکستان پیپلزپارٹی شےرپاﺅکے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میرنے اپنی پارٹی کی جانب سے ...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ: سیٹھ غلام محی الدین تحریک انصاف کے نڈر اور جرات مند لیڈر ہیں،نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) سیٹھ غلام محی الدین تحریک انصاف کے نڈر اور جرات مند لیڈر ہیں۔ان خیالات کا اظہار نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب نے کیا ان...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ: 27مئی لیاقت باغ جلسہ میں ضلع گجرات کے نظریاتی کارکن بہت بڑے جلوس کی شکل میں شرکت کریں گے

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) 27مئی لیاقت باغ جلسہ میں ضلع گجرات کے نظریاتی کارکن بہت بڑے جلوس کی شکل میں شرکت کریں گے ۔سیٹھ غلام محی ایدین کی رہائش گاہ میں ہونے والے ضلع گجرات کے تنظیمی اجلاس میں ...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:بجلی کی لوڈشیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے،چوہدری رفیق احمد دھامہ

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) بجلی کی لوڈشیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے۔حکمران اپنی شاہ خرچیاں ختم کر کے عوام کو سستی بجلی مہیا کریں۔ان خیالات کا اظہارتحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے سینئر نائب صدرحاج...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ: اسلام پا کستان پیجن ٹو رنا منٹ کی تقسیم انعاما ت کی پُر وقار تقریب ڈیرہ چو ہد ری ساجد محمود چک پیر انہ میں منعقد ہو ئی

لا لہ موسیٰ ( محمد بلال احمد بٹ) اسلام پا کستان پیجن ٹو رنا منٹ کی تقسیم انعاما ت کی پُر وقار تقریب ڈیرہ چو ہد ری ساجد محمود چک پیر انہ میں منعقد ہو ئی جس میں پہلی پوز یشن چو ہد ری اعجاز احمد چک پیر ا...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:چو ہد ری نصر اقبال سکھ چیناں کی قیادت میں لا لہ موسیٰ مسلم لیگ ن کو متحد اور فعال کر ے گے،شیخ وقار علی

لالہ موسیٰ ( محمد بلال احمد بٹ ) چو ہد ری نصر اقبال سکھ چیناں کی قیادت میں لا لہ موسیٰ مسلم لیگ ن کو متحد اور فعال کر ے گے ۔ سکھ چین ہا وس ہرسطح پر اپنے حلقے کے لو گوں کی نما ئند گی کر یں گے ۔ مسلم لیگ ...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:ڈی پی او گجرات راجہ بشارت کی کھلی کچہری میں مختلف علاقوں کے لوگوں نے اپنی اپنی شکایات پیش کیں

لالہ موسیٰ( بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات راجہ بشارت کی کھلی کچہری میں مختلف علاقوں کے لوگوں نے اپنی اپنی شکایات پیش کیں،راجہ حق نواز، موضع سریعہ عظمت بی بی موضع چیچیاں،شیخ محمد الیاس لالہ موسیٰ،ح...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے11پولیس ملازمین کو معطل کر دیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے11پولیس ملازمین کو معطل کر دیا،معطل ہونے والے ملازمین میں عامر نوید تھانہ صدر،نعمان عزیز پولیس لائن...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:معاشرے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ہے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں شامل افراد کے خلاف جہاد کرنا ہے،راجہ بشارت

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)معاشرے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنا ہے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں شامل افراد کے خلاف جہاد کرنا ہے،ڈی پی او گجرات راجہ بشارت کی ڈی ایس پی سلیم صادق کے ہمراہ لالہ موسیٰ...

دوسری خبریں

لالہ موسیٰ:جی ٹی روڈ صادق آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جی ٹی روڈ صادق آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق،افضال احمد ولد نذیر احمد قوم بھٹی سکنہ چکر محلہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ صادق آباد کے قریب تیز رفتار کار...